حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)بی جے پی لیڈر مرکزی وزیر پرکاش جوادیکر نے
آج واضح کیا کہ مہاراشٹر میں تشکیل حکومت کے لئے جہاں
دوسری پارٹیوں کی
تائید ناگزید ہے تو وہ این سی پی تائید حاصل نہیں کریگی۔ انہوں نے کہا کہ
شیو سینا کی تائید کے حصول کا معاملہ زیر غور ہے۔